السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اگر آپ قرآن مجید مکمل حفظ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور آپ کے پاس روزانہ صرف ایک گھنٹہ کا وقت ہے تو باذنن اللہ ہم آپ کو مکمل قرآن حفظ کراسکتے ہیں۔ آپ کا بچہ اگر تعلیم قرآن میں دلچسپی نہیں لے رہا تو ایک بار ہمیں موقع دیجئے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ تعلیم قرآن شوق سے مکمل کرے گا۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قرآن کریم اور اسلامی تعلیم کے شعبہ میں طویل مدتی تجربہ ہے۔ آپ تین دن کے لئے ٹرائل کلاس فری اٹینڈ کر سکتے ہیں۔ Agr aap ka bacha taleem quraan may dil nhi laga raha to ik bar hm ko moqa deejiey. Allah kay hukm say shoq kay sath parhay gaa. Hifz . Nazra. Tarjuma . Ahadith۔
For 3 days you can attend Free trail class.
Subjects
Qur'an and Tajweed Beginner-Intermediate
Quraan Beginner-Expert
Qura'n Beginner-Expert
Qur'an memorization Beginner-Expert
Qur'anic Recitation and Memorisation Beginner-Expert
Qur'anic Arabic Beginner-Intermediate
Qur'anic Recitation and memorization Beginner-Expert