Aqib Qauran teach and tafseer and translation
No reviews yet

ایسا انداز کہ جس سے طلبا ٕ و طالبات کو پڑھنے میں سمجھنے
میں معاونت حاصل ہو۔اور بچوں کی دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ضرویات کو تحقیق و تمثیل کے وسیع میدان کے ذریعہ سے پورا کیا جاۓگا ۔بچوں کے ذہن میں موجود پڑھاٸی کےمتعلق خدشات کو سہل انداز سے دور کیا جاۓ گا۔۔اور پر امید ہوں جب طلبا ٕ طالبات استاد کے بتاۓ ہوۓ رہنما ٕ اصولوں کے مطابق اپنی تعلیم و تربیت کو بہتر کریں گے تو ان شاء اللہ نتیجہ سو فیصد حاصل ہوگا۔۔اور میں اپنے اسباق (اسلامیات و اردو و مطالعہ پاکستان) میں حتی الامکان بچوں کو تعلیم فراہم کروں گا۔۔اور تربیت بھی استاد کے کندھوں پر ہونے کیوجہ سے میں بحثیت استاد اپنی اقدار و روایات اور تہذیب و ثقافت کی روشنی میں تربیت کی شمع افروزاں کروں گا۔
میرا تقریبا ایک سال ٹیچنگ کا تجربہ رہا ہے۔۔اور اس تجربے کی
روشنی میں بچوں کو پڑھانے میں یہ تجربہ معاون ثابت ہوگا

ان شاء اللہ

Subjects

  • Islamic studies and Qura'anic studies, Tajweed, Hadith, Nazirah Bachelors/Undergraduate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • B.s islamic studies (Jan, 2021now) from Punjab University, lahore, pakistan

Fee details

    Rs10,00020,000/month (US$35.9871.96/month)

    Bnak acount


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.