اسلام علیکم میں محمد اعظم. اردو زبان اور ادب سے متعلق تمام تر معلومات آپ کو فراہم کر سکتا ہوں. اردو قواعد و املا ہو یا اصناف نثر آپ کو بہترین اور دلچسپ انداز میں پڑھا اور سمجھا سکتا ہوں. اردو شاعری کے ساتھ ذوق بھی ہے. جو طلباء اردو زبان و ادب کو بہترین انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں وہ میری خدمات حاصل کرسکتے ہیں. انشاءاللہ آپ کو یقین دہانی کرواتا ہوں کہ اور میرے ساتھ شریک ہو کر اردو زبان و ادب کو بہترین انداز میں سمجھنے اور سمجھانے کے قابل ہو جائیں گے. شکریہ
Subjects
Islamic studies (Urdu) Grade 5-A level
Urdu (A levels)
Experience
No experience mentioned.
Education
BS URDU LATRATUE (Aug, 2020–now) from Gpgc no 1 atd–scored 3.3GPA