Farzana Teaching at APS DCI.
No reviews yet

السلام علیکم، میرا نام فرزانہ ہے۔ بنیادی طور پر میرا تعلق ازاد کشمیر سے ہے۔ اس وقت میں اسلام آباد میں مقیم ہوں۔ ر مجھے آٹھویں جماعت سے ماسٹرز تک کی اردو پڑھانے کا تجربہ ہے۔ اسلامیات بھی کالج لیول تک پڑھانے کا تجربہ ہے۔ فیڈرل بورڈ کے پرچہ جات کا سیر حاصل تجربہ ہے۔ اس کے علاوہ ایک سالہ جامعاتی سطح کا اور ڈیڑھ سالہ کالج لیول کا بھی تجربہ ہے۔ گھر کے ٹیوشن کے لیے بھی مجھ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اردو ہی میرا ذوق اور شوق ہے اس لیے اس مضمون میں میری مہارت بھی ہے۔

Subjects

  • Urdu Grade 8-Masters/Postgraduate

  • Urdu & Islamiyat Grade 8-Masters/Postgraduate


Experience

  • Urdu lecturer (Mar, 2020Apr, 2021) at Model scince college jehlum velly AJK

Education

  • B.S Urdu (Sep, 2016Jan, 2020) from University of Sindh Jamshoro

Fee details

    Rs20,00050,000/month (US$71.96179.89/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.