Kausar kamil No
No reviews yet

اسلام علیکم میرا نام کوثر کامل ہے میں آن لائن اردو ،اسلامیات کی ٹیچینگ کرنا چاھتی ھوں میری طرف سے میرےاسٹوڈینٹ ھمیشہ مطمئن رھنگے میی انکے اسائمنٹ اور ورک میں انکی مدد کے لیے ہر وقت تیار ھوں اور میری کوشش ہوگی کہ میرا ہر اسٹوڈنٹس
اچھی کارکردگی دکھائے میں قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھا سکتی ھو ں اگر ان لائن قرآن کریم پڑھنا ھو تو میرے سے رابطہ کرسکتے ہیں میری خواہش ہے کہ میری طرف سے
میرےاسٹوڈینٹ کو کبھی شکایت کا موقع نہیں ملے گا

Subjects

  • Urdu Grade 1-Grade 8

  • Islamiat, Urdu Grade 1-Grade 5


Experience

  • Teaching (Nov, 2022Present) at KArachi
    Assalamualaikum mera name kausar kamil hy my Urdu and islamiat teaching Karna cahti hon

Education

  • Graduation (Nov, 2022Nov, 2022) from Madersa binnori town saddar gromandar Karachi

Fee details

    Rs30,000/month (US$107.93/month)

    Only thirty thousand monthly


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.