ArshadQuran reciting, Duas, norani Qaida, Nawaz .
No reviews yet
آن لائن تعلیمی داخلے جاری ہیں جس میں
(1) نورانی قاعدہ (2) ناظرہ قرآن مجید (3) حفظ القرآن (4) مسنون دعائیں (5) چھ کلمے (6) وضو کا طریقہ (7) غسل کا طریقہ (8) ابتدائی فقہی مسائل (9) تربیت پر خصوصی توجہ اور مکمل حفظ القرآن الکریم گردان ، مکمل قرآن مجید کی دہرائی کریں
طالب العلم چھوٹی احادیث ، روز مرہ کی مسنون دعاؤں ،
تعلیم مکمل آن لائن ہے
عمر اور جنس کی کوئی قید نہیں ( مرد ، خواتین ، بچے ، بڑی عمر کے افراد سب یکساں مستفید ہو سکتے ہیں ) دنیا کے ہر کونے سے آپ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
رجسٹریشن کے لیے اپنا نام والد کا نام . واٹس ایپ نمبر صحیح تاریخ پیدائش درست جی میل بھیج دیں
Subjects
Norani Qaida and Nazra Quran Expert
Masnon Duas and Namaz Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Dec, 2007–Dec, 2012) from Madrasa taleem ul islam Rawalpindi