Muhammad siddiq Hefzul quran .nazera. tajveed
No reviews yet

میرا نام محمد صدیق ہے میں نے بہترین اساتذہ سے حفظ ،تجوید اور ناظرہ وغیرہ مکمل کر لیا ہے اور اس میں بہترین پوزیشن لیکر کامیاب ہو چکا ہوں ، اسی طرح مختلف جامعات میں تدریس کے شعبہ سے منسلک رہا ہوں اور ابھی بہی اسی شعبہ میں کام کر رہا ہوں ،میرے جتنے بہی طلبہ ہیں تمام کے تمام ماشاء اللہ بہت اچھی کار کردی کےحامل افرادہیں ۔ ابھی میں چاہتا ہوں کہ آنلائن بہی تدریس کا سلسلہ جاری رے تاکہ کسی کو فائدہ ہوں اسلے جو والدین یا طلبہ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔جزاکم اللہ جیرا

Subjects

  • Tajveed Beginner-Expert

  • Nazera e Quran Beginner-Expert

  • Hefz al quran Beginner-Expert


Experience

  • Hefz teacher (Apr, 2018Present) at Jamia shah faisal
    میرا نام محمد صدیق ہے ، میں نے حفظ اور تجوید انتہائی ماہر اساتذہ سے مکمل کر لی ہے اور اس میدان میں کافی حد تک مہارت رکهتا ہوں ،کئی سال مختلف جامعات میں حفظ،ناظرہ اور تجوید پڑہا چکا ہوں اور ابھی بھی اس فیلڈ سے منسلک ہوں ،ابھی میں چاہتا ہوں کہ آنلائن کسی کو فائدہ پہنچا سکوں ۔اس لے جو والدین اپنے بچوں کو لائن پڑھانا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں ان شاءاللہ 100 فیصد بہترین ریزلٹ ملے گا ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصرہو اور ہم سب کو قرآن کریم کے علوم سے منور ومعطر فرمائے۔

Education

  • Higher Secondary (Apr, 2020now) from Madrssa anis ibne malikscored 100/100
  • Secondary (Jan, 2016Feb, 2017) from Usmania public schoolscored 100/100

Fee details

    Rs5,00015,000/month (US$17.9953.97/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.