السلام علیکم
مین اسلامک اسٹڈیز کے حوالے سے ہر طرح کی تعلیم دے سکتا ہوں ہر طرح کی مشکلات کے حل کے لیے میری خدمات آپ حاصل کر سکتے ہیں
مثلاً علوم تجوید ناظرہ حفظ القرآن لہجہ ہے یا تجوید کے ساتھ ہر عمر کے افراد کے لیے ان شاء اللہ۔
آپ اسلامک اسٹڈیز کے حوالےسے ہر طرح کی معلومات تعلیم جیسے ترجمہ تفسیر حدیث عربی زبان جس میں ابتدائی قواعد صرف و نحو ہے یا اس سے متعلقہ جوبھی چیزیں ہیں ہم سے آپ میری خدمات حاصل کر سکتے ہیں ان شاء اللہ کچھ دنوں میں آپ کو نتیجہ ملے گا آپ اس چیز کو خود محسوس کریں گے کہ آپ نے ایک انتہائی عمدہ آپشن کا انتخاب کیا ہے دینی علوم کے حصول کے لیے
Assalamualaikum.
I can teach all kinds of Islamic studies and you can avail my services to solve all kinds of problems.
For example, Ulum Tajwid Nazrah Hafz al-Qur'an is a dialect or with Tajwid for people of all ages, God willing.
You can get all kinds of information regarding Islamic studies, education, such as translation, interpretation, hadith, Arabic language, including elementary rules and syntax, or anything related to it. Inshallah, you will get the result in a few days. You will realize that you have chosen a very good option for religious studies
Experience
-
Senior teacher (Jan, 2016
–Jan, 2023) at Quba Quran Academy I8/Islamabad
Fee details
Rs5,000–40,000/month
(US$17.99–143.91/month)