Muhammad Tayyab Hafiz,fazil DarseNizami,islamic Studies
No reviews yet

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعلیم انسان کی خاصیت ہے بلکہ انسان کا وجود ہی تعلیم کی بنیاد پر ہے کیونکہ اگر انسان تعلیم یافتہ نہیں تو اس میں اچھے اور برے کی تمیز نہین رہتی اور ایسا انسان حقیقت میں انسان کہلانے کا مستحق نہیں ہوتا ۔ دراصل تعلیم ہی انسان کودیگر مخلوقات سے ممتاز کرتی ہےاور اسمیں شعور کو بیدار کرتی ہے ۔ اچھی اور کارآمد تعلیم کے لیے ایک اچھے استاد کا ہونا ضروری ہے
جو ناصرف کتاب کو پڑھائے بلکہ انسان کا رشتہ اسکی بنیاد سے مضبوط تر کرےتاکہ وہ فرد معاشرے کا ایک اہم فرد ثابت ہو اور لوگوں کے لیے اچھائی کا راہبر اور برائے سے مانع بنے۔

Subjects

  • Quraan nazra, Hifz, Tafseer Beginner-Expert

  • Urdu (Reading & Writing) Beginner-Intermediate

  • Islamic Studies (basic to advanced) Beginner-Expert


Experience

  • Teacher, Admin Incharge (Aug, 2013Present) at Jamia Bab Ur Rehmat
    Teaching tafseer e Quran & Arabic Grammer,work as admin incharge

Education

  • Dars e Nizami(Equivale to MA Arabic &Islamiat) (Jun, 2006Jun, 2013) from Wifaqul Madaris Alarabia Pakistan

Fee details

    Rs5,00010,000/month (US$17.9535.90/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.