Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MD Ziyaul HaqHoly online Quran Tajweed Qur'an Arabic urdo
No reviews yet
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات میں قاری محمد ضیاءالحق رحمانی بہار سے ہوں میں الحمد اللہ حافظ و قاری و عالم ہوں میں نے بھارت کے مشہور و معروف ادارے جامعہ رحمانی مونگیر بہار بھارت سے تعلیم مکمل کیا ہوں تعلیم کے دوران ہی سے شہر کے مختلف گاؤں میں پروگراموں میں تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں شرکت کرتا رہا ہوں فراغت کے بعد بہار کے ایک معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم میں جہاں ایک سو طلبہ و طالبات تھے اس جگہ چار سال قرآن حفظ قرآن ناظرہ قرآن ترجمہ اور دینیات اور حدیث بہشتی زیور اردو زبان و اوب مسنون دعاؤں اور سنتوں وغیرہ کی اعلیٰ تعلیم کی فرائض بحسن و خوبی انجام دیں رہے ہے ٹیوشن کے طور پر بھی پڑھا رہے ہے آپ بھی ہم سے رابطہ کرکے یہ خدمات حاصل کر سکتے ہے ـ آپ خود بھی چاہے آپکی عمر کتنی بھی ہوں یا اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے ہیں قرآن اور حدیث کی تعلیم سیکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض یعنی ضروری ہے اسلئے ہم تمام مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ اللہ اور رسول کی تعلیم دنیا کے ہر شخص تک پہونچ جائے یہ ہم سب کی ذمہ داری بھی ہے
Subjects
Holy Quran and Tajweed Beginner-Expert
Masnoon Duas and Adhkars Beginner-Expert
Hadees and Quran with Tarjuma Beginner-Expert
Experience
Teacher (Apr, 2019–Sep, 2023) at Madrasa Qasim Uloom Bihar
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات میں قاری محمد ضیاءالحق رحمانی بہار سے ہوں میں الحمد اللہ حافظ و قاری و عالم ہوں میں نے بھارت کے مشہور و معروف ادارے جامعہ رحمانی مونگیر بہار بھارت سے تعلیم مکمل کیا ہوں تعلیم کے دوران ہی سے شہر کے مختلف گاؤں میں پروگراموں میں تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں شرکت کرتا رہا ہوں فراغت کے بعد بہار کے ایک معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم میں جہاں ایک سو طلبہ و طالبات تھے اس جگہ چار سال قرآن حفظ قرآن ناظرہ قرآن ترجمہ اور دینیات اور حدیث بہشتی زیور اردو زبان و اوب مسنون دعاؤں اور سنتوں وغیرہ کی اعلیٰ تعلیم کی فرائض بحسن و خوبی انجام دیں رہے ہے ٹیوشن کے طور پر بھی پڑھا رہے ہے آپ بھی ہم سے رابطہ کرکے یہ خدمات حاصل کر سکتے ہے ـ آپ خود بھی چاہے آپکی عمر کتنی بھی ہوں یا اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے ہیں قرآن اور حدیث کی تعلیم سیکھنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض یعنی ضروری ہے
Education
Qari (May, 2008–Mar, 2018) from Jamia Rehmani Monger