Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Umme HabibaTajweed, Tafseer, Ahadees, Sarf and Nahaw
No reviews yet
باسمہ تعالیٰ میرا نام ام حبیبہ ، میں نے الحمد للّٰہ سائنس سبجیکٹس کے ساتھ میٹرک کیا ہے اور اس کے بعد قرآن مجید حفظ کیا اور اس کے بعد عالمہ کا کورس پڑھا اور ایک سال اضافی عریبک گرائمر کا کورس کیا ، اور 13 سال سےجامعہ میں ہی پڑھا رہی ہوں، اور ساتھ ساتھ آن لائن قرآن کریم بھی پڑھایا ہے، اور جامعہ میں قرآن مجید ، علم النحو اور علم الصرف اور تفسیر واحادیث کی کتابیں پڑھاتی ہوں، اور آن لائن بھی تجوید اور قرآن کریم کی تفسیر بھی پڑھا رہی ہوں ۔
Subjects
Sarf Nahw Beginner-Expert
Tafseer and Islamiyat Beginner-Expert
Alima Course of 6 and 8 years Beginner-Expert
Qur'an & Islamic duas Beginner-Expert
Experience
Subject Specialist (Mar, 2007–Jul, 2012) at 'I am working as an online teacher, conducting individual sessions.'/ Jamia Hafsa Islamabad
باسمہ تعالیٰ میرا نام ام حبیبہ ، میں نے الحمد للّٰہ میٹرک کے بعد قرآن مجید حفظ کیا اور اس کے بعد عالمہ کا کورس پڑھا ، اور 13 سال سےجامعہ میں ہی پڑھا رہی ہوں، اور ساتھ ساتھ آن لائن قرآن کریم بھی پڑھایا ہے، اور جامعہ میں قرآن مجید ، علم النحو اور علم الصرف اور تفسیر واحادیث کی کتابیں پڑھاتی ہوں، اور آن لائن بھی تجوید اور قرآن کریم کی تفسیر بھی پڑھا رہی ہوں ۔
Education
M.A Islamiyat (Mar, 2007–Sep, 2011) from Jamia Zia ul Quran faisalabad–scored 3.67/4.0
Fee details
Rs1,500–2,000/hour
(US$5.39–7.18/hour)
Fee depends on number of hours Fee can be vary on number of hours