Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
UzairQuran Tarjama,Tafser,Tajwed,All Islamic books
No reviews yet
میرا نام عزیر ہے، مردان پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں اور میں اسلامی تعلیمات کے تقریبا ہر شعبہ میں آپ کی خدمت کر سکتا ہوں ۔ سکول اور کالج کے بعد تقریبا پندرہ(15) سال سے علمی میدان سے وابستہ ہوں۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دو سال تخصص فی الفقہ حاصل کی۔ مجھے قرآن، حدیث، فقہ، ناظرہ، تجوید اور قاعدہ کی تعلیم دینے میں کئی سال کا تجربہ ہے۔ میرا مقصد طلباء کو دینِ اسلام کی درست اور گہری تعلیم دینا ہے اور ان کی اخلاقی و دینی تربیت میں معاون بننا ہے۔" اسی طرح ہماری ترتیب میں بچوں کی بہترین علمی استعداد کو اجاگر کرنے کی وقتا فوقتا والدین کے ساتھ رابطہ اور ہفتہ وار یا ماہانہ جائزہ لینا بھی شامل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے تمام کتب اجتماعی اور انفرادی طور پر پڑھائے جاتے ہیں۔ ہمارے درسی خدمات میں ہر عمر کے اور ہر شعبہ سے متعلق احباب شامل ہوسکتے ہیں۔
Subjects
Qaida with rules of Tajweed Beginner-Expert
Tajweed and Nazra Quran Beginner-Expert
Quran and Hadith studies Beginner-Expert
Dars e Nezami Beginner-Expert
Tarjama Tafseer Beginner-Expert
Experience
Subject Specialist (Apr, 2024–Feb, 2025) at 2 years experience in Darul Uloom Faizul Islam Khaliqia Mardan
"میرا نام عزیر ہے، مردان پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں اور میں اسلامی تعلیمات کے تقریبا ہر شعبہ میں آپ کی خدمت کر سکتا ہوں ۔ سکول اور کالج کے بعد تقریبا پندرہ(15) سال سے علمی میدان سے وابستہ ہوں۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دو سال تخصص فی الفقہ حاصل کی۔ مجھے قرآن، حدیث، فقہ، ناظرہ، تجوید اور قاعدہ کی تعلیم دینے میں کئی سال کا تجربہ ہے۔ میرا مقصد طلباء کو دینِ اسلام کی درست اور گہری تعلیم دینا ہے اور ان کی اخلاقی و دینی تربیت میں معاون بننا ہے۔" اسی طرح ہماری ترتیب میں بچوں کی بہترین علمی استعداد کو اجاگر کرنے وقتا فوقتا والدین کے ساتھ رابطہ اور ہفتہ وار یا ماہانہ جائزہ لینا بھی شامل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے تمام کتب اجتماعی اور انفرادی طور پر پڑھائے جاتے ہیں۔جزاکم اللہ
Education
Takhassus fel Fiqah(mufti degree) (Apr, 2022–Feb, 2024) from Jamia Muhammadia mardan–scored 74.25%
Shahadatull Alamia (May, 2014–Mar, 2021) from Jamia Anwarul Quran walk Uloom mardan–scored 82%
BA (Mar, 2012–Mar, 2014) from Allam Iqbal Open University, Islamabad–scored 78%