Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiza Fatima younasMS
No reviews yet
میری تدریس کا مقصد ہمیشہ طلبہ کی ضروریات اور دلچسپیوں کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔میں پروجیکٹ بیس لرننگ اور انٹریکٹو تدریس کو ترجیح دیتی ہوں کہ اس کے ذریعے سے طلبہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور اپنی عملی سرگرمیوں کے بارے میں اگاہ ہو سکتے ہیں میرے تدریسی طریقے طلبہ میں بہت ساری تبدیلیاں لاتے ہیں جیسے ان کے اعتماد کا بڑھنا اپنے مسائل کو خود حل کرنا اپنی سرگرمیوں کے بارے میں جاننا وغیرہ طلبہ کے ساتھ مضبوط تعلق ہمدردانہ رویہ اور مستقل پڑھانا متحرک اور جذبے سے بھرپور ہونا یہ وہ توا تمام عوامل ہے جو مجھے ایک موثر اور بہترین استاد بناتے ہیں جو نہ صرف علم فراہم کرتا ہے بلکہ طلبہ کے ذہن میں سیکھنے کا شوق اور جذبہ پیدا کرتا ہےک
Subjects
Islamic studies (Urdu) Beginner-Expert
Alima Course of 6 and 8 years Beginner-Expert
Nazara and Hifz e Quran with Tajweed Beginner-Expert
Experience
Teacher (May, 2022–Present) at Tuition at home in Rahim yar khan
Tuition at home
Education
MS islamic studies (Sep, 2024–now) from KFUEIT Rahim yar khan
Higher Secondary (Jul, 2022–now) from Doctor public school in Rahim yar khan–scored A+
MA (Apr, 2018–now) from Doctor public school in Rahim yar khan–scored A+