Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
JaveriaTeacher
No reviews yet
میں نے تقریباً 5 سال جامعہ میں پڑھایا ہے اور الحمدللہ اب تک میرے میرے پاس بہت سے بچے حفظ کر کے آگے خود پڑھا رہے ہیں اور دین کی تبلیغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔میرے پڑھانے کے طریقے سےآپ انشاءاللہ ا100 % مطمئن ہوں گے و ۔ "شیخ مشاری "اور بہت سے قاری القراء کے انداز سے سکھایا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو مسنون دعائیں اور احادیث اور ان کی تشریح بھی سکھائیں گے ۔ بچے کو ابتداء سے ہی قرآن کا شوق ہیدا کرنا ایک استاد کا مشکل مرحلہ ہوتا ہے انشاء الله آپ کے بچوں میں یہ شوق پیدا کرنا اب یہ ہم پر ہے ۔