Samiullah Hafiz,qari,
No reviews yet

سنجیدہ حضرات رابطہ کریں اور پڑھائ انشاءاللہ انتھائ محنت سے اور پابندی سے ہوگی..وقت کا ضیاع ہمارے یاں
.... مذموم ہے اور مناسب معاوضے پر بہتر کارکردگی ہوگی
اور پڑھنے والوں کیساتھ انتھائ محنت کیساتھ اور خوشدلی کیساتھ برتاو کیا جائیگا جو کہ انشاءاللہ نتیجہ کے لحاظ سے سے بھی مثبت بھی ثابت ہوگا...اور اندرون ملک اور بیرون دونوں رابطہ کرسکتے ہیں انشاءاللہ ہم خوشدلی سے خیرمقدم کریں گے ..یمارے طلبہ ہمارے لیے معزز ہیں کیونکہ وہ قرآن و حدیث کے طلبہ ہیں جو کہ اللہ پاک ہاں بھی معزز ہیں

Subjects

  • Qur'an & Tajweed Expert

  • Qur'an & Islamic duas Bachelors/Undergraduate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Bachlor (Apr, 2023Mar, 2024) from sami quraan academy Abbottabad

Fee details

    Rs8,00010,000/month (US$28.7235.90/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.