Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Umme Anasالحمدللہ مکمل ایم اے اسلامیات عالمہ کورس مدرسے کی
No reviews yet
میں ایک عالمہ کلاسز کی اور ناظرہ تجوید القرآن کی ٹیچر ہوں الحمدللہ پانچ سال سے مدرسے میں پڑھا رہی ہوں بہت کم فیس رکھی ہے میں نے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں جزاک اللّہ خیرا کثیرا ممتاز رزلٹ الحمدللہ آن لائن پڑھانے کا تجربہ ترجمہ وتفسیر القرآن عالمہ کلاسز اسلامیات اردو عربی گرائمر آسان عربی اقراء قواعد النحو قواعد الصرف احادیث نماز مسنون دعائیں کلمے مکمل نماز کا ترجمہ عقیدہ روز مرہ کی دعائیں اسلامی معلومات طہارت کے مسائل
حقوق والدین حقوق زوجیت
سیرت النبی سیرت الصحابہ
سیرت الصحابیات
اولیاء اللہ کے واقعات
Subjects
Arabi and Quraan Expert
6 Kalma of Islam, Duas, Namaz, Aadab Grade 2-Grade 7
Qur'an & Islamic duas Expert
Experience
Umme anas alima (May, 2025–May, 2025) at ' 5 years experience karachi madarsa
Mukammal time per student hazir hon chhutti koi Na ho mehnat aur tavajja ke sath padhen
Education
Secondary (May, 2025–May, 2025) from New Karachi
Secondary (May, 2025–May, 2025) from Karachi, new karachi 5/g