Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Parvez Ahmad AtiqueImam
No reviews yet
میں ان شاءاللہ پوری محنت اور لگن سے پڑھاؤں گا کوئی بھی سوال کا جواب دوں گا ان شاءاللہ بچے مجھ سے پڑھ کر خوش ہوں گے مجھے پڑھانے کا طریقہ معلوم ہے میں پرویز احمد جامعی دریابادی قرآن وحدیث کو اچھے سے ان شاء اللہ پڑھا سکتا ہوں جو کچھ مجھے ملے گا پڑھانے کے لیے اس کو بہتر انداز میں پڑھاؤں گا ان شاءاللہ پوری محنت اور لگن سے پڑھاؤں گا کسی بھی قسم کی کبھی کو شکایت نہیں ملے گی بس مجھے پیسوں کی بڑی ضرورت ہے اللہ ہم سب کا حامی ہو