Mojahid Islam Student of fazeelat
No reviews yet

الحمد للّٰہ عزوجل میں نے جامعہ ناگپور سے عالم کورس کو مکمل کیا ہے

اور الحمد للّٰہ میں فی الحال فضیلت کا طالب علم ہوں

میں ہر طالب علم کو اس طرح پڑھاؤنگا کہ ہر طالب علم کو ایسا لگیگا کی ٹیچر کی توجہ مجھ پر ہی رہتی ہے

اور میں ہر ہر اسباق اس طرح پڑھاؤنگا کہ میں کسی بھی طالب علم اسباق کے دوران بور، تھکن وغیرہ وغیرہ محسوس ہونے نہیں دونگا

اور اس کے لیے میں یہ طریقہ اختیار کرونگا کہ طلباء کو اسباق کے متعلق ایسی ایسی مثالیں پیش کرونگا جس سے طلباء بوریت محسوس نہیں کرینگے

Subjects

  • Alim course Beginner-Intermediate

  • Quran & Nazra Intermediate-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Alim (Jan, 2025now) from Nagpur University

Fee details

    5,00010,000/month (US$52.63105.25/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.