Nazni khan , islamic studies for kids
No reviews yet

علیکم!
میں بچوں کو اردو میں آن لائن دینیات اور اسلامک اسٹڈیز پڑھاتی ہوں۔
بچوں کو آسان اور محبت بھرے انداز میں کلمہ، نماز، چھوٹی سورہ، دعائیں اور اسلامی اخلاق سکھاتی ہوں۔
میری کلاسز Zoom / Google Meet کے ذریعے ہوتی ہیں، اور میں ہر بچے کی ترقی اور سمجھ بوجھ پر خصوصی توجہ دیتی ہوں۔
میں 1-to-1 individual classes دیتی ہوں تاکہ ہر بچے کو ذاتی توجہ ملے۔
عمر: 5 سے 14 سال
میڈیم: Urdu
Fees: ₹150–₹200 per 30-min class (Packages available on request)
Total Teaching Experience: 1-2 years (Home & Online Islamic Studies for Kids)

Subjects

  • Prophet stories Beginner

  • Islamic and Basic Dua Beginner

  • Dua and hadees Namaz Beginner

  • Islamic studies for kids Beginner


Experience

  • Online islamic studies Teacher (Jan, 2026Jan, 2026) at Home Tutor – [palamu jharkhand
    بچوں کو اردو میں دینیات پڑھانا
    نماز، کلمہ، دعائیں اور چھوٹی سورہ سکھانا
    اسلامی اخلاق اور اچھے عادات کی تربیت دینا
    انفرادی آن لائن کلاسز کے ذریعے ذاتی توجہ دینا
    بچوں کی ترقی اور سمجھ بوجھ پر نظر رکھنا

Education

  • Deeniyat & Quran Education (Madarsa) (Jan, 2026Jan, 2026) from مدرسہ سے دینیات و قرآن کی تعلیمscored Individual

Fee details

    150200/hour (US$1.582.11/hour)

    Minimum Fee: ₹150 per 30-min class
    Standard Fee: ₹200 per 30-min class


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.