قال النبى صلى الله عليه وسلم طلب العلم فريضة على كل مسلم و مسلمة نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ علم كا طلب كرنا هر مسلمان مرد عورت پرفرض ہے The Prophet said seeking knowledge is a duty for every Muslim and Muslim. وقال النبي فى موضع اٰخر خيركم من تعلم القراٰن وعلمه۔
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ کہا ، آپ میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے And the Prophet said, in another place, your best is to learn and teach the Qur’an ،وقال النبي في موضع اٰخر من يرد الله خيرا يفقهه فى الدين ایک اور حدیث میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ جس کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اُسے دین کا سمجھ دیتے ہیں And Muhammad (peace be upon him) said that Allah Almighty gives the understanding of religion to those with whom He intends good السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Subjects
Quran & Arabic Adult/Casual learning
Al-Fiqh Adult/Casual learning
Experience
No experience mentioned.
Education
HAFIZ AND ALIM (Mar, 2008–now) from Madrasa Mazir uloom Saharanpur Up India