میں نے تین سال تک ایک مدرسہ میں تدریسی خدمت انجام دیا ہے اور ایک سال یا اس سے کم آن لائن قرآن پڑھایا ہے اب پھر سے آن لائن قرآن اور اردو پڑھایا شروع کیا ہے اس بار اسلامک بکس یعنی دینی کتابوں کا مطالعہ کا آپشن بھی سلیکٹ کیا ہے اور امید ہے کے اس سبجیکٹ کو پڑھانے میں بہت اچھا لگے گا انشااللہ