Im a teacher by professional, im not teach only content but i teach thoughts, students will know after giving me a one chanceـ اردو محبت اور خلوص کی زبان ہے اردو عشق کی زبان ہے اس کے ذریعہ انسان اہنے دل کی آواز کو الفاظ کا پیکر دیتا ہے ـاپنے جذبات واحساسات کو شعر ونثر میں بیان کرتا ہے اردو کی چاشنی اور حلاوت کو وہی محسوس کرسکتا ہے جو اس کو رموز سے آشنا ہے اردو شاعری کا ایک دور رہا ہے عام گفتگو ہو یا فلمی گانے سبھی اس زبان کے مرہون منت ہیں
Subjects
Urdu Poetry Beginner-Expert
Urdu Literature Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Fazeelat (Aug, 2013–May, 2015) from Nadwatul ulama Lucknow up India