Kazim Kazmi Urdu
No reviews yet

مجھے اردو زبان و ادب میں پوری مہارت حاصل ہے آپ مجھ سے اردو عربی زبان سے متعلق کوئی بھی مضمون پڑھ سکتے ہیں میں آپ کو ابتدائی سے لے کر انتہائی تک ک اردو زبان و ادب کے تعلق سے سارے مضامین پڑھا سکتا ہوں آپ مجھ سے آن لائن عربی اردو دینیات اور اسلامیات کے متعلق سارے سبجیکٹ پڑھ سکتے ہیں اردو لکھنا پڑھنا اور بولنا سیکھ سکتے ہیں وہ بھی انتہائی سادہ اور آسان زبان میں آپ کو پڑھنے میں یہ لکھنے میں کسی قسم کی دشواری ہو ہو آپ فورا مجھ سے رابطہ کر سکیں گے میں انشاءاللہ آپ کو ہر طرح سے اردو زبان پڑھنا لکھنا سکھانے کی پوری کوشش کروں گا

Subjects

  • Urdu language Beginner-Expert

  • Urdu Islamic books Beginner-Expert

  • Urdu reading and writing Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Jan, 2008Aug, 2018) from Darul Uloom Nadwa

Fee details

    3,00010,000/month (US$35.93119.76/month)

    Yes


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.