Zubair Alam I am a Islamic schooler I know Urdu and Arabic
No reviews yet

میں ایک عالم ہوں مجھے لگتا ہے کہ علم صرف ایک فن نہیں ہے جس کو انسان اپنی روزی روٹی کا ذریعہ بناۓ بلکہ یہ ایک امانت ہے جس کو سیکھنے کے بعد دوسروں تک پہنچانا واجب ہے
اور علم حاصل کرنا جیسے فرض ہے اسی طرح سکھانا بھی۔
ایک استاد کو چاہیے کہ وہ جب کسی کو پڑھاۓ تو مکمل خلوص کے ساتھ پڑھاۓ اور اسے اپنی ذمہ داری سمجھے
ویسے یہ اپنے آپ میں خود ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے کیونکہ جو طالب علم اسکے پاس پڑھتے ہیں وہ صرف طالب علم نہیں ہیں بلکہ قوم وہ ملت کے مستقبل ہیں

Subjects

  • Urdu Beginner-Expert

  • Urdu Grammar Beginner-Expert

  • Quraan Paak Beginner-Expert

  • Urdu Islamic books Beginner-Expert

  • Arabic (how to read) Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Molviyat (Mar, 2016now) from Madarsa Khadimul uloom Baghowali Muzaffarnagar

Fee details

    4002,000/hour (US$4.7923.95/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.