سلام علیکم حالیہ دنوں میں جب ہر شخص دنیاوی و مادی منفعت کیلئے اپنی ذہنیت کو اسلام کا نام دے کر فقط دنیا حاصل کرنے پہ تلا ہوا ہے. میرا مقصد کورس کے سلیبس کے ساتھ ساتھ انسانی ذات کی ارتقاء و صلاحیتوں کو نکھارنا ہے جو تعلیم کا بنیادی مقصد ہے. کورس سے ہٹ کر بھی آیات واحادیث کی جاذب تشریح بچوں کو نہ صرف امتحانات میں کامیاب کریں گی بلکہ انہیں دین و دنیا دونوں کی کامیابی کیلئے ابھاریں گی. دین اسلام ھم دنیا ھم آخرت کی بھلائی کیلئے ہے نا کہ صرف آخرت مطمع نظر ہو. والسلام
Subjects
Biology Beginner
Mathematics & Statistics Beginner-Intermediate
Islamiat Beginner-Intermediate
Experience
Teacher of Islamic Studies (Jan, 2020–Present) at HS Education System
I have teaching in since 2020.
Education
Master of Arts (Islamic Studies) (Mar, 2020–Mar, 2022) from University of Sargodha, Sargodha