Syed Owais Shah Speciality
No reviews yet

الحمد للہ گزشتہ 5 سالوں سے تعلیم کے میدان میں خدمت جاری ہے۔۔
اچھے انداز میں قرآن سیکھنے اور تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت لینے کیلئے مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
قرآن، تجوید، ترجمہ، اخلاقیات ،اسلامیات، انشاء اللہ ایک ہی پلیٹ فارم پر
اچھے انداز میں قرآن کی تلاوت دعائیں کلمے اسلامی معلومات نماز وروزہ کے اہم مسائل اور اسکے علاوہ بھی بہت کچھ
اسلامیات اور اردو سے متعلق سوالات سے بھی آگاہی
اہم اورروز مرہ کے معاملات پر تربیت
احادیث مبارکہ
اسلام کی بنیادی معلومات
نکاح وطلاق کے مسائل
وضو غسل اور نماز کے اہم مسائل

Subjects

  • Quran and Arabic Beginner-Expert

  • Islamiat, Urdu Beginner-Intermediate


Experience

  • Teacher (Apr, 2020Aug, 2022) at al faizan acadmy
  • Teacher (Apr, 2019Oct, 2021) at learn Quran Academy

Education

  • BA (Jan, 2015Nov, 2019) from Almia course for tanzem ul madaris

Fee details

    Rs20,00030,000/month (US$71.96107.93/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.