AHMED Quran and arbic subject
No reviews yet

90فیصد رزلٹ۔
اور ہر مضمون میں مہارت کے ساتھ طلباء کو پڑھایا اور انھوں نے اچھے انداز میں رزلٹ دیا ۔پہلے سبق دیا جاتا ہے اور اس کو دورائی کی جائے گئ اور سبق کے ساتھ سبقی بھی دیا جاتا ہے اور ساتھ میں ہفتہ وار ٹیسٹ دیا جائے گادوران سبق طالب علم سے پوچھا جائے گا آیا سبق سمجھ میں آیا کہ نہیں اگر نہیں آیا تو دوبارہ سمجھا دیا جائے گا اور اگر سمجھ آ بھی گیا اس سے دوبارہ پوچھ کیا جائے گا کہ کیا سمجھ آیا تاکہ تسلی ہو کہ واقعہ جو سمجھایا وہی آیا ہے ساتھ میں عقائد اور تفسیر مقامات نھی بتائے جائیں گئے۔شان نزول اور دیگر واقعات اسلامی اسی انداز میں سلامی قصص سے تربیت کے پہلو ۔ فقہی مسائل
بیان کئے جائیں گئے قرآن پاک تجوید سے پڑھایا جائے گا۔اور تجوید کو پریکٹیکل طور پر سمجھا دیا جائے گا ۔قاعدہ کے بعد طالب علم امید ہے خود ہی تلاوت قران کر اکے گا تجوید کے ساتھ۔اور دوران سبق دعا وغیرہ بھی یاد کروائی جائیں گئ کھانا کھانے سونے کی اور بھت سی دعا وغیرہ

Subjects

  • Hadeeth Shareef Beginner-Expert

  • Tafseer e Quran Beginner-Expert

  • Qur'an & Tajweed Beginner-Expert

  • Akidah & Fiqhu Beginner-Expert

  • Quraan nazra, Hifz, Tafseer Beginner-Expert


Experience

  • Quran wa tafseer Teacher (Feb, 2013Present) at aalima course and shariyat course and tajweed course from dawate islami

Education

  • Shahatul Almia (Jan, 2002Feb, 2013) from tanzeemul madaris pk

Fee details

    Rs3,0004,000/hour (US$10.7714.36/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.