Anmol Mujeeb Islamiat / Arabic
No reviews yet

لیکچر اور ویکلی ٹیسٹ اور ڈیلی سننا اور مونتھلی ٹیسٹ سبجیکٹ کا مطالعہ پہلے سے ہی ہو ٹیچر کا بھی اور اسٹوڈنٹ کا بھی اور گرامر کی طرف مکمل توجہ کیوں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ گرامر ہی ایک اہم جز ہے تمام سبجیکٹس کا اور ہر طرح کی معلومات کو مدنظر رکھنا کیوں کہ ہمارے خیال میں صرف نصابی معلومات ایک انسان کو کامیاب نہیں بنا سکتی غیر نصابی سرگرمیاں بھی مد نظر ہونی چاہیے اسپیچ وغیرہ اور سب سے اہم اسٹوڈنٹ کے اعتماد کو مد نظر رکھنا ہے اسٹوڈنٹ کا اعتماد جیتنا ضروری ہے اگر آپ پر اسٹوڈنٹ اعتبار نہیں کرتے تو آپ ایک کامیاب استاد صرف نصاب کی حد تک ہیں کامیاب استاد ہونے کے ساتھ کامیاب شخصیت بننا بھی ضروری ہے اور وہ اسی سے معلوم ہوگا کہ آپکا اسٹوڈنٹ آپ پر کس حد تک اعتبار کرتا ہے احساس برتری کو ختم کرنا معاشرے کی تباہی کی بڑی وجہ احساس کمتری وبرتری ہے

Subjects

  • Islamiat Preschool, Kindergarten, KG, Nursery-Grade 10

  • Arabic and Islamiat Preschool, Kindergarten, KG, Nursery-Grade 10


Experience

  • Teacher (Jun, 2020Dec, 2022) at Independent Tutor with 2 years of experience
    Teaching In Madarsa Jamia Khadijat Ul Kubra Registered Green Town Bahawalpur

Education

  • MA Islamiat (Jun, 2014Mar, 2019) from Matric from sindh bord, MA islamiyat and arabic from wifaq ul madarisscored 480/600

Fee details

    Rs500800/day (US$1.802.88/day)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.