A fix time for study and permanent time on daily basis this is my success میں سب کو بتاتا ہوں کہ اپ جو پڑھتے ہے اس کے ساتھ شوق لازمی ہے ۔ جب اپ کو کسی چیز سے محبت ہو تو اپ اس کی گہرائ تک جا سکتے ہیں۔ تو جس چیز کو اپ نے پڑھنا ہے اس سے شوق ذوق اور محبت لازمی رکھنا ہے ۔ اور اپنی درسگاہ کتابوں اور متعلقہ اشیاء کا دل سے احترام کرنا اور خصوصاً اساتذہ کرام کا دل سے احترام کرنا یہ چیزیں بندہ کو کامیاب کرتا ہے
Subjects
Quranic studies Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Tajweed lilhuffaz (Jun, 2022–now) from Jamia islamia Swabi–scored Tajweed