Safia batool Tajweed teacher since 6 years
No reviews yet

میں الحمداللہ حافظ قرآن ہوں اور ماسٹراسلامک سٹڈیذ ابھی مکمل کیا ہے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق ہے الحمداللہ حفظ والے بچوں کوبھی پڑھاتی ہوں جامعہ فاطمہ الزھرا للبنات فتح جنگ میں اور ناظرے والے بچوں کو بھی۔ ۔۔قرآن کریم اللہ عزوجل کا مقدس کلام ہے اللہ رب العلمین سے دعا ہے کہ وہ قرآن کریم پڑھانے کا جو حق ہے وہ ادا۔کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور میرا پڑھانہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اخلاص کے ساتھ درست مخارج کے ساتھ خود بھی پڑھنے اور دوسروں کو پڑھانے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔میں کسی بھی وقت میں پڑھا سکتی ہوں آپ میں سے جو جس بھی وقت میں کہے گا میں انشا اللہ پڑھاو ں گی

Subjects

  • Quran Beginner-Expert


Experience

  • Teacher (Jan, 2019Present) at Jamia Faizan e syeda Fatima tuz Zahra lilbanat
    Teaching countless students....Hifz+ nazra

Education

  • Secondary (Jan, 2012Jan, 2014) from Jamia Fatima tuz Zahra wah canttscored Highest

Fee details

    Rs1,0001,500/month (US$3.595.39/month)

    Vary with time


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.