Daniyal Ahmed Motives and intentions teacher in Urdu subject.
No reviews yet

سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں ایسی زبان سے نوازا جس کا ذائقہ صبر کے پھل سے بھی زیادہ میٹھا ہے۔ انسان کی خوبیوں کی فہرست میں اگر غور کریں تو تبیین الحقائق و الکلام بھی ایک خوبی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بیان کیا ہے بیان یعنی واضح بات جس میں کوئی مبہم گوشہ نہ رہے یعنی بات کو اتنا واضح کردینا کہ کوئی بھی چھپی ہی نہ لگے اور طالب علم یاں اس تبیین الکلام و حقائق سے جب ہم کہتے ہیں ہمارے پاس بیان کی قوت ہے کیا اس کو اپنے شاگردوں میں نہیں بانٹا جا سکتا؟ بالکل بانٹا جا سکتا ہے حتیٰ کہ شاگرد کی اپنی قابلیت اور صلاحیت کو اگر وہ استعمال کر تو وہ اپنے استاد سے بھی آگے نکل سکتا ہے۔والسلام

Subjects

  • Urdu (Beginner)


Experience

No experience mentioned.

Education

  • B.s(URDU) (Jan, 2016Dec, 2019) from UNIVERSITY OF SINDH JAMSHORO HYDERABAD

Fee details

    Rs1,0001,200/month (US$3.594.31/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.